اردو

urdu

ETV Bharat / state

پریاگ راج: سڑک حادثے میں پانچ لوگوں کی موت - اترپردیش نیوز

ریاست اترپردیش کے ضلع پریاگ راج میں تیز رفتار ٹویرا گاڑی بے قابو ہو کر پلٹ گئی ہے۔ اس حادثے میں ٹویرا میں سوار پانچ لوگوں کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔ وہیں دو لوگوں کو نازک حالت میں قریب کے ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

5 people dead in a road accident
سڑک حادثے میں پانچ لوگوں کی موقع پر موت

By

Published : Oct 14, 2020, 8:38 AM IST

پریاگ راج میں تیز رفتار ٹویرا گاڑی سے قابو ہوکر پلٹ گئی ہے ، جس میں پانچ لوگوں کی موت ہوگئی۔ یہ حادثہ ہریا تھانہ علاقے میں پیش آیا۔ اس حادثے میں ٹویرا سوار ایک خاندان کے پانچ لوگوں کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔

دیکھیں ویڈیو

وہیں دو لوگوں کو نازک حالت میں نزدیکی ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:

حیدرآباد میں موسلادھار بارش، آٹھ ہلاک

اطلاع ملنے پر پہنچی پولیس راحت و بچاؤ کے کام میں لگی ہوئی ہے۔ اندھیرا ہونے کی وجہ سے ریسکیو کرنے میں پریشانیوں کا سامنا ہو رہا ہے۔ مقامی لوگ بھی راحت و بچاؤ کے کام میں ٹیم کی مدد کر رہے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details