گریٹر نوئیڈا کے جیور میں 5 افراد کورونا سے متاثر ہوئے ہیں جس کے پیش نظر ضلع انتظامیہ نے تین محلوں کو سیل کر دیا ہے۔ اعلان کے ذریعے لوگوں کو علاقے کو ہاٹ اسپاٹ کے زمرے میں شامل کرنے کے بارے میں بتایا جارہا ہے۔
جیور میں الگ الگ محلوں میں 5 افراد کورونا سے متاثر ہونے کا معاملہ سامنے آیا ہے جس کے پیش نظر ضلع انتظامیہ نے تین محلوں کو سیل کر دیا ہے۔ اعلان کے ذریعے لوگوں کو علاقے کو ہاٹ اسپاٹ کے زمرے میں شامل کرنے کے بارے میں بتایا جارہا ہے۔