اردو

urdu

ETV Bharat / state

مسجد کے لیےزمین ایودھیا سے 18 کلو میٹر دور دینے کا فیصلہ - کابینہ نے ایک اہم فیصلہ

اتر پردیش کابینہ نے ایک اہم فیصلہ لیا ہے، جس میں سنی وقف بورڈ کو ایودھیا میں مسجد کی تعمیر کے لئے پانچ ایکڑ زمین شہر سے 18 کلو میٹردور دینے کی بات کہی گئی ہے۔

'5 ایکڑ زمین سنی وقف بورڈ کو دی جائے گی'
'5 ایکڑ زمین سنی وقف بورڈ کو دی جائے گی'

By

Published : Feb 5, 2020, 1:00 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 6:34 AM IST

لوک سبھا میں وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ ہم نے ایودھیا میں رام مندر کی ترقی کے لئے منصوبہ بنایا ہے۔

اس کے بعد اتر پردیش کی کابینہ نے ایک اہم فیصلہ لیا ہے کہ ایودھیا میں مسجد کی تعمیر کے لئے پانچ ایکڑ زمین سنی وقف بورڈ کو دی جائے گی۔

غور طلب ہے کہ ایودھیا سے لکھنؤ جانے والی شاہراہ پر سوہاول تحصیل کے گھنی پور گاؤں میں 5 ایکڑ زمین دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ جگہ ایودھیا سے 18 کلومیٹر دور ہے۔

Last Updated : Feb 29, 2020, 6:34 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details