اردو

urdu

ETV Bharat / state

اترپردیش میں کورونا کے 12787 نئے کیسز، 48 اموات - اترپردیش میں کورونا

اترپردیش میں اب تک کورونا وبا سے 6 لاکھ 76 ہزار 739 افراد متاثر ہوئے جبکہ اس وبا کی وجہ سے کل 9085 اموات ہوئی ہیں۔

اترپردیش میں کورونا کے 12787 نئے معاملے، 48 کی اموات
اترپردیش میں کورونا کے 12787 نئے معاملے، 48 کی اموات

By

Published : Apr 10, 2021, 9:08 PM IST

اترپردیش میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ ریاست میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کے 12787 نئے کیسز درج کئے گئے وہیں، 48 مریضوں کی موت ہوئی۔

اترپردیش میں اب تک 676739 کورونا کے مثبت کیسز ریکارڈ کئے گئے جبکہ لکھنؤ سے 102963، پریاگ راج میں 36835، کانپور سے 36660، وارانسی میں 29740، غازی آباد سے 28039، نوئیڈا سے 27267، میرٹھ سے 24063، گورکھپور سے 23464 اور بریلی سے 15856 کیسز درج ہوئے۔

وہیں صوبے میں اب تک 6 لاکھ 8 ہزار 853 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں۔ لکھنؤ سے 84972، کانپور سے 32704، پریاگ راج میں 29494، غازی آباد سے 27241، نوئیڈا سے 26053، وارانسی سے 23890، میرٹھ سے 22423، گورکھپور سے 21400، بریلی سے 14864 اور علی گڑھ سے 11527 کورونا متاثرین کے صحتیاب ہوئے ہیں۔

اترپردیش میں اب تک 9085 اموات ہوئیں۔ اس وبا سے لکھنؤ میں 1301، کانپور شہر میں 876، وارانسی میں 478، میرٹھ میں 445، پریاگ راج میں 439، گورکھپور میں 369، مراد آباد میں 189، آگرہ میں 180 اور بریلی میں 166 میں اموات درج کی گئیں۔

ریاست میں فی الوقت 58801 ایکٹیو کیسز ہیں۔ لکھنؤ میں 16690، پریاگ راج میں 6902، وارانسی میں 5372، کانپور میں 3080، گورکھپور میں 1695، میرٹھ میں 1195، نوئیڈا میں 1121 اور غازی آباد میں فی الحال کورونا 695 ایکٹیو کیسز ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details