اردو

urdu

ایم جی کے وی طلباء یونین انتخابات میں 47.38 فیصد پولنگ

مہاتما گاندھی کاشی یونیورسٹی میں آج طلباء یونین انتخابات کے لیے پولنگ ہوئی۔ صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک طلباء نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔

By

Published : Feb 25, 2021, 3:38 PM IST

Published : Feb 25, 2021, 3:38 PM IST

47.38% polling in Kashi Vidyapeeth University Students Union elections
کاشی ودیا پیٹھ یونیورسٹی طلبا یونین انتخابات میں 47.38 فیصد پولنگ

مہاتما گاندھی کاشی یونیورسٹی میں طلباء یونین کے انتخابات کے لیے آج ووٹ ڈالے گئے۔ دوپہر 2 بجے ووٹنگ کا عمل مکمل ہوگیا اور مجموعی طور پر 47.38 فیصد پولنگ ریکارڈ کی گئی۔

کاشی ودیا پیٹھ یونیورسٹی طلبا یونین انتخابات میں 47.38 فیصد پولنگ

ووٹنگ کا عمل مکمل ہونے کے ساتھ ہی رائے شماری کا آغاز ہوگیا۔ شام 5 بجے تک نتائج کے اعلان کا امکان ہے۔ کیمپس میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے یونیورسٹی و ضلع انتظامیہ کی جانب سے سیکورٹی کے سختانتظامات کیے گئے ہیں۔ کیمپس میں تقریباً ایک ہزار اہلکاروں کو تعینات کیا گیا جبکہ پولیس کے اعلیٰ عہدیدار بھی موقع پر موجود ہیں۔

کاشی ودیا پیٹھ یونیورسٹی طلبا یونین انتخابات میں 47.38 فیصد پولنگ

اس کے علاوہ یونیورسٹی میں مختلف مقامات پر بیریکیڈ لگائے گئے ہیں تاکہ کسی بھی ناخوشگوار صورت حال سے فوری طور پر نمٹا جاسکے۔ مختلف مقامات ویڈیو گرافی بھی کی جارہی ہے۔

کاشی ودیا پیٹھ یونیورسٹی طلبا یونین انتخابات میں 47.38 فیصد پولنگ

ABOUT THE AUTHOR

...view details