اردو

urdu

ETV Bharat / state

تین برسوں میں چار ڈی ایس پی ہلاک - 8 policeman killed in kanpur

ریاست اترپردیش کے ضلع کانپور کے گاؤں بیکرو میں 2جولائی 2020 کو ایک تصادم کے دوران بدمعاشوں نے 8 پولیس اہلکاروں کو ہلاک جب کہ دیگر چار کو زخمی کر دیا، جس نے پورے ملک کو ہلاک کر رکھ دیا ہے۔

یوپی پولیس ہیڈ کواٹر
یوپی پولیس ہیڈ کواٹر

By

Published : Jul 3, 2020, 2:11 PM IST

اترپردیش میں پولیس کی جانب سے بدمعاشوں کے خلاف کارروائی مسلسل جاری ہے۔ اس کارروائی کے دوران متعدد پولیس اہلکار بھی ہلاک ہوئے ہیں۔

آئیے گذشتہ چند برسوں کی تاریخ پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔

یوپی پولیس
  • سنہ 2018 میں 414 پولیس اہلِکار ہوئے، جب کہ گذشتہ 3 برسوں میں 4 ڈپٹی ایس پی مہیش دوویدی ، ضیاالحق ، سنجیو احمد اور دیویندر کمار مشرا ہلاک ہوچکے ہیں۔
  • سنہ 2015 اترپردیش کے باندا ضلع میں ایس ٹی ایف کے ملجرم ٹھوکیا کے ساتھ تصادم میں ایس ٹی ایف کے 8 اہلکار ہلاک ہوئے تھے۔
  • سنہ 2011 میں پولیس اور نکسلیوں کے مابین مقابلہ ہوا تھا۔ جس میں 11 پولیس اہلکار ہلاک ہوئے۔
  • دو جون 2016 کو متھورا کی سرکاری اراضی پر قبضہ ہٹانے کے لیے پہنچنے والی پولیس ٹیم پر حملہ کیا۔جس میں ڈپٹی ایس پی مہیش دویدی سمیت چار پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے تھے۔ اس واقعے میں پولیس کے 21 اہلکاروں کو گولی لگی تھی۔
  • پرتاپ گڑھ میں 13مارچ 2013 کو ڈپٹی ایس پی ضیاءالحق ہلاک کیا گیا۔
  • فیروز آباد میں 16 جون 2014 کو سپاہی پرتاپ سنگھ اور گیریراج کی ہلاک کیا گیا۔
  • پرتاپ گڑھ کے انسپکٹر انل سنگھ کو 20 نومبر 2015 کو قتل کر دیا گیا۔
  • گومتی نگر پولیس اسٹیشن میں گھس کر 25 نومبر 2015 کو ایک سپاہی کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیااور سپاہی کا پستول لے کر فرار ہوگئے۔
  • اپریل 2014 میں ڈپٹی ایس پی تنویر احمد کو بجنور میں مار دیا گیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details