اس کار حادثہ میں ایک شخص شدید طور پر زخمی ہو گیا جسے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس کا علاج کیا جارہا ہے۔
اطلاعات کے مطابق سبرامنیم نامی ایک شخص اپنی شادی کی سالگرہ کے موقع پر دیگر چار دوستوں کے ساتھ جشن منانے کے لیے جا رہا تھا کہ حادثہ پیش آیا۔

نالے سے کار اور لاشوں کو کرین کی مدد سے نکالا گیا اور لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانہ منتقل کیا گیا۔
واقعہ بسرکھ پولیس اسٹیشن حدود میں گاؤں پٹواڑی کے قریب پیش آیا۔ پولیس نے اس سلسلہ میں کیس درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔