اردو

urdu

ETV Bharat / state

ڈھاکہ سے 35 بھارتی شہریوں کو غازی آباد لایا گیا - ایئر انڈٰیا کی پرواز

ہفتے کے روز بنگلہ دیش سے 35 بھارتی شہریوں کو ایئر انڈیا کی پرواز سے غازی آباد لایا گیا۔

ڈھاکہ سے 35 بھارتی شہریوں کو غازی آباد لایا گیا
ڈھاکہ سے 35 بھارتی شہریوں کو غازی آباد لایا گیا

By

Published : May 10, 2020, 8:43 AM IST

بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ سے اترپردیش کے 35 افراد کو غازی آباد لایا گیا ہے۔ تو وہیں تمام لوگوں کو ایک ہوٹل میں قرنطینہ کردیا گیا ہے۔

ہفتے کے روز ایئر انڈیا کی پرواز کے ذریعے ڈھاکہ سے اتر پردیش کے 35 افراد کو غازی آباد لایا گیا۔ جنہیں ایک ہوٹل میں رکھا گیا ہے۔ ساتھ ہی ان تمام لوگوں کو قرنطینہ کردیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ غازی آباد کے ضلع افسر اجے شنکر پانڈے نے عہدیداروں کو ہدایت کی تھی کہ وہ غازی آباد پہنچنے اور قیام کے انتظامات کو یقینی بنائیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details