اردو

urdu

ETV Bharat / state

اعظم گڑھ: امبیڈکر مجسمے کی توڑ پھوڑ - ایک مجسمہ 20 برس پرانا تھا

ریاست اترپردیش کے ضلع اعظم گڑھ میں ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کے الگ الگ تین مجسموں کو توڑ دیا گیا ہے۔

اعظم گڑھ: امبیڈکر مجسمے کی توڑ پھوڑ

By

Published : Aug 21, 2019, 12:27 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 6:28 PM IST

اعظم گڑھ کے دیوگاؤں تھانہ علاقے کے تین الگ الگ دیہاتوں میں یہ واقعہ پیش آیا ہے۔ان مجسموں میں ایک مجسمہ 20 برس پرانا تھا۔

اعظم گڑھ: امبیڈکر مجسمے کی توڑ پھوڑ

پولیس افسران موقع پر پہنچ کر تفتیش کررہے ہیں ساتھ ہی متعدد جانچ ایجنسیوں کو بھی جانچ کا حکم دیا گیا ہے۔

Last Updated : Sep 27, 2019, 6:28 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details