اردو

urdu

ETV Bharat / state

علی گڑھ: اے ٹی ایم سے پیسے چوری کرنے کی کوشش

اتر پردیش پولیس کرائم برانچ نے علی گڑھ میں اے ٹی ایم ڈکیتی کی کوشش میں تین افراد کو گرفتار کیا ہے۔

علی گڑھ: اے ٹی ایم سے پیسے چوری کرنے کی  کوشش, 3 افراد گرفتار
علی گڑھ: اے ٹی ایم سے پیسے چوری کرنے کی کوشش, 3 افراد گرفتار

By

Published : Jun 12, 2020, 2:33 PM IST

بلندشہر پولیس سپرنٹنڈنٹ (کرائم) اروند کمار نے کہا کہ چوروں نے اے ٹی ایم کو لوٹنے کی کوشش کی لیکن پولیس نے موصولہ اطلاع کی بنیاد پر ان میں سے تین کو گرفتار کرلیا ہے ۔

علی گڑھ: اے ٹی ایم سے پیسے چوری کرنے کی کوشش, 3 افراد گرفتار

انہوں نے بتایا کہ ملزمان موٹرسائیکل اور ایک جیکٹ چھوڑ کر بھاگ گئے تھے۔

انہوں نے مزید کہا ، "ان میں سے دو ایک ہوٹل میں کام کرتے ہیں ، جبکہ تیسرا شخص میونسپل کارپوریشن میں کام کرتا ہے۔"

ABOUT THE AUTHOR

...view details