مظفر نگر: مظفرنگر پولیس اور بدمعاشوں کے مابین پہلا مبینہ انکاؤنٹر شاہ پور تھانہ علاقے کی پولیس کے ساتھ ہوا اس میں دو شاطر چوروں کو پولیس نے گرفتار کیا۔ بدمعاشوں کے ساتھ مظفرنگر کی شہر کوتوالی پولیس کا دوسرا مبینہ انکاؤنٹر ہوا۔ اس مبینہ انکاؤنٹر میں دو شاطر چوروں کو چوری شدہ کار کے ساتھ گرفتار کرنے میں پولیس نے کامیابی حاصل کرنے کا دعویٰ کیا۔ Police Arrested 25 thousand Prize Crook
Encounter In Muzaffar Nagar مظفر نگر میں 25 ہزار کا انعامی بدمعاش گرفتار - مظفر نگر میں 25 ہزار کا انعامی بدمعاش گرفتار
اترپردیش کے ضلع مظفرنگر پولیس کا بدمعاشوں کے خلاف مبینہ انکاؤنٹر کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں مظفرنگر پولیس نے تین مبینہ انکاؤنٹر میں پانچ بدمعاشوں کو گرفتار کیا ہے۔ Police Arrested 25 thousand Prize Crook
![Encounter In Muzaffar Nagar مظفر نگر میں 25 ہزار کا انعامی بدمعاش گرفتار مظفرنگر پولیس کا 24 گھنٹے میں بدمعاشوں کے ساتھ تیسرا انکاؤنٹر پکڑا گیا 25 ہزار کا انعامی بدمعاش](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-16338278-179-16338278-1662827876423.jpg)
مظفرنگر پولیس کا 24 گھنٹے میں بدمعاشوں کے ساتھ تیسرا انکاؤنٹر پکڑا گیا 25 ہزار کا انعامی بدمعاش
بدمعاشوں کے ساتھ مظفرنگر کی تھانہ ککرولی پولیس کا تیسرا مبینہ انکاؤنٹر ہوا جس میں مظفر نگر کی پولیس نے 25 ہزار کے انعامی بدمعاش کو گرفتار کیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار کیے گئے بدمعاش پر مظفر نگر کے مختلف تھانوں میں ڈیڑھ درجن سے زائد مقدمات درج ہیں۔ 25 thousand Prize Crooks Arrested During An Encounter
یہ بھی پڑھیں: Police Encounter In Muzaffarnagar مظفرنگر میں پولیس اور بدمعاشوں کے مابین انکاؤنٹر
Last Updated : Sep 10, 2022, 11:01 PM IST