اردو

urdu

ETV Bharat / state

کاشی پور: حضرت رحمت علی شاہؒ کے 23 ویں عرس کا اہتمام - اتراکھنڈ نیوز

حضرت رحمت علی شاہ کا 23 ویں عرس کا آغاز ہوا۔ عرس کے دوران حکومت کی جاری کردہ گائیڈ لائن پر عمل کیا گیا۔

23rd urs of hazrat rehmat ali shah in kashipur
حضرت رحمت علی شاہ کے 23 ویں عرس کا اہتمام

By

Published : Dec 12, 2020, 3:33 PM IST

اتراکھنڈ کے کاشی پور میں سینکڑوں سال پرانے مشہور درگاہ آستانہ حضرت نیاز علی شاہ بابا کے دربار میں حضرت رحمت علی شاہ کے عرس کا آغاز ہوا۔

دیکھیں ویڈیو

عرس میں مقامی ہندو۔مسلم لوگوں کے ساتھ دور دراز سے آئے تمام عقیدت مندوں نے درگاہ میں چادر اور پھول پیش کر اپنے اور ملک کے لیے دعا کی۔

مزید پڑھیں:

لو جہاد قانون پر سماج وادی پارٹی کے رکن پارلیمان کا رد عمل

اس دوران محفل میلاد میں مشہور خطیب مولانا محمد ہاشمی نے شاندار انداز میں اللہ کے پیارے رسول حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور ولی اللہ کی شان میں ایمان افروز تقریر کر وہاں موجود لوگوں کے دلوں کو روشن کیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details