اردو

urdu

ETV Bharat / state

اترپردیش میں کورونا کے 2318 نئے معاملے - لوگوں کی موت

اترپردیش میں کورونا وائرس کے بڑھتے قدم کے سبب ریاست میں تقریباً 5 لاکھ 33 ہزار 368 افراد مثبت ہو گئے ہیں جبکہ 7615 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

اتر پردیش میں کورونا کے 2318 نئے معاملے
اتر پردیش میں کورونا کے 2318 نئے معاملے

By

Published : Nov 26, 2020, 12:10 PM IST

اترپردیش میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں ابھی تک کمی دیکھنے کو مل رہی تھی لیکن اب دوبارہ سے کورونا مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہونے لگا ہے جو تشویشناک ہے۔ آج یوپی میں 2318 نئے معاملے سامنے آئے ہیں، وہیں 29 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔


صوبے میں اب تک 500835 مریض ڈسچارج کیے گئے ہیں۔

لکھنؤ سے 65,632

کانپور سے 28,142

پریاگ راج میں 24,737

غازی آباد سے 20,485

نوئیڈا سے 20,585

گورکھپور سے 19,195

وارانسی سے 18,237

میرٹھ سے 15,192

بریلی سے 12,292

علی گڑھ سے 9,936

اس کے علاوہ دوسرے اضلاع سے بھی ڈسچارج کیا گیا ہے۔


کرونا وائرس سے اتر پردیش میں اب تک 7,644 موت ہوئی۔

لکھنؤ میں 975

کانپور شہر میں 772

میرٹھ میں 390

وارانسی میں 368

پریاگ راج میں 351

گورکھپور میں 320

مراد آباد میں 169

آگرہ میں 163

بریلی میں 157

اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں کورونا متاثرین کی موت ہوئی ہے۔

ایکٹیو کیسز 24,876 ہیں،

لکھنؤ میں 3,570

میرٹھ میں 2,303

غازی آباد میں 1,611

نوئیڈا میں 1,357

کانپور میں 1,166

پریاگ راج میں 1,070

وارانسی میں 1,052

گورکھپور میں 407

اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں ایکٹیو کیسز ہیں۔


اتر پردیش میں ایک بار پھر کورونا کا پھیلاؤ مزید بڑھتا ہی جا رہا ہے۔ مثبت مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے جبکہ ڈسچارج کم ہو رہے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details