اتر پردیش میں کورونا وائرس کے 23 ہزار ایکٹیو کیسز
اتر پردیش میں کورونا وائرس کے بڑھتے قدم کے سبب ریاست میں تقریباً 4 لاکھ 85 ہزار 609 افراد مثبت ہو گئے ہیں جبکہ 7051 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔
اتر پردیش میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں اب کمی دیکھنے کو مل رہی ہے جبکہ ڈسچارج زیادہ ہو رہے ہیں۔ آج یو پی میں 1788 نئے معاملے سامنے آئے ہیں، وہیں 25 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔
صوبے میں اب تک 4 لاکھ 55 ہزار 498 مریض ڈسچارج کیے گئے ہیں۔
لکھنؤ سے 59,727
کانپور سے 26,561
پریاگ راج میں 22,715
گورکھپور سے 18,129
غازی آباد سے 17,659
نوئیڈا سے 16,813
وارانسی سے 16,412
میرٹھ سے 12,093
بریلی سے 11,460
علی گڑھ سے 9,216
اس کے علاوہ دوسرے اضلاع سے بھی ڈسچارج کیا گیا ہے۔
کرونا وائرس سے اتر پردیش میں اب تک 7,076 موت ہوئی۔
لکھنؤ میں 889
کانپور شہر میں 734
وارانسی میں 338
میرٹھ میں 330
پریاگ راج میں 327
گورکھپور میں 308
مراد آباد میں 167
بریلی میں 154
آگرہ میں 146
اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں کورونا متاثرین کی موت ہوئی ہے۔
ایکٹیو کیسز 23,035 ہیں،
لکھنؤ میں 3,128
میرٹھ میں 1,454
نوئیڈا میں 1,289
غازی آباد میں 1,132
وارانسی میں 1,031
پریاگ راج میں 962
کانپور میں 685
گورکھپور میں 633
اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں ایکٹیو کیسز ہیں۔