یہ سبھی طلبا بنارس ہندو یونیورسٹی کے انٹرنیشنل ہاسٹل میں رہائش پذیر تھے۔ لاک ڈاؤن کے بعد سے یہاں پر پھنسے ہوئے تھے۔
وارانسی سے 22 طلبا سری لنکا کے لیے روانہ - وارانسی سے 22 طلبا سری لنکا کے لیے روانہ
ریاست اترپردیش کے ضلع وارانسی میں واقع بنارس ہندو یونیورسٹی (بی ایچ یو) میں تعلیم حاصل کرنے والے 22 سری لنکا کی رہائشی طلبا کو خصوصی بس کے ذریعے دہلی روانہ کیا گیا ہے۔
وارانسی سے 22 طلبا سری لنکا کے لیے روانہ
طلبا کو سماجی دوریوں کے ساتھ ساتھ کورونا وائرس سے بچنے کی سبھی قوائد بتائے گئے ہیں اور ہدایت بھی کی گئی ہے کہ سفر کے دوران اس پر سختی سے عمل کریں۔