نوئیڈا: جماعت کے متعدد اراکین کی کووڈ 19 رپورٹ منفی - لاک ڈاؤن
ریاست اترپردیش کے شہر نوئیڈا میں 21 تبلیغی جماعت کے افراد دہلی کے نظام الدین مرکز سے آئے تھے اور سبھی لوگ لاک ڈاؤن ہونے کی وجہ سے نوئیڈا کی ایک مسجد میں پھنس گئے تھے۔ ان کو قرنطینہ میں رکھا گیا تھا اور اب ان سب کی ٹیسٹ رپورٹ منفی آئی ہے۔
نوئیڈا میں 21 جماعت کے افراد قرنطینہ کے بعد جھارکھنڈ روانہ، سبھی کی رپورٹ منفی
میڈیا کے ایک طبقہ کے ذریعے تبلیغی جماعت کے لوگوں کے بارے میں یہ کہا گیا کہ وہ دانستہ یا نادانستہ طور پر پورے بھارت میں کورونا وائرس پھیلانے میں ملوث ہیں۔