اردو

urdu

نوئیڈا: کورونا کے 204 نئے معاملے

ضلع گوتم بدھ نگر میں کورونا کے 204 نئے معاملے سامنے آئیں ہیں، اس کے بعد ضلع میں کورونا مریضوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر 9809 ہوگئی ہے۔

By

Published : Sep 11, 2020, 10:50 PM IST

Published : Sep 11, 2020, 10:50 PM IST

نوئیڈا: کورونا کے 204 نئے معاملے
نوئیڈا: کورونا کے 204 نئے معاملے

نوئیڈا کے ضلع گوتم بودھ نگر میں کورونا کے معاملے میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ آج ضلع میں کورونا کے 204 نئے معاملے سامنے آئیں ہیں، اس سے ضلع میں کورونا مریضوں کی مجموعی تعداد پڑھ کر 9809 ہوگئی ہے۔

ضلع میں فعال مریضوں کی تعداد میں بھی مسلسل اضافہ ہورہا ہے، جس سے کورونا کیسز میں اضافے کی مزید گنجائش ہے۔ وہیں کورونا کے 114 مریض صحتیاب ہوکر گھر جا چکے ہیں، جبکہ اب تک 48 مریضوں کی کورونا سے اموات ہو چکی ہے ۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details