اردو

urdu

ETV Bharat / state

اترپردیش: کورونا وائرس سے 201 اموات

اترپردیش محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ریاست کے 75 اضلاع میں اب تک 7445 افراد مثبت پائے گئے ہیں جبکہ 201 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

201 deaths from coronavirus in uttar pradesh
اترپردیش میں کورونا وائرس سے 201 اموات

By

Published : May 29, 2020, 11:27 PM IST

ریاست اترپردیش میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ ریاست میں آج 275 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ چار لوگوں کی موت ہوئی ہے۔


آگرہ میں سب سے زیادہ 876 کورونا وائرس کے معاملے سامنے آئے ہیں۔

کانپور میں 365

دارالحکومت لکھنئو میں 366

سہارنپور میں 248

نوئیڈا میں 386

میرٹھ میں 413

فیروزآباد میں 245

مرادآباد میں 211

غازی آباد میں 278

بارہ بنکی میں 147

وارانسی میں 173

علی گڑھ میں 145

بلند شہر میں 111

صوبے میں اب تک 4410 مریض ڈسچارج کیے گئے ہیں۔

آگرہ سے 741

غازی آباد سے 202

نوئیڈا سے 261

میرٹھ سے 292

کانپور سے 302

سہارنپور سے 207

وارانسی سے 98

دارالحکومت لکھنؤ سے 290

اس کے علاوہ دوسرے اضلاع سے بھی ڈسچارج کیا گیا ہے۔

بتا دیں کہ کورونا وائرس سے اترپردیش میں اب تک 201 لوگوں کی اموات ہوئی ہیں۔


ریاست کے وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ خود ہی اعلی افسران کے ساتھ میٹنگ کرکے ہدایت دے رہے ہیں۔ باوجود اس کے کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں کوئی کمی نہیں آئی ہے اور دن بدن بڑھتا ہی جا رہا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details