اردو

urdu

ETV Bharat / state

متھرا: دو اسمگلر گرفتار،10 لاکھ کی شراب برآمد - متھرا جمنا ایکسپریس میں دو اسمگلر گرفتار

اترپردیش کے ضلع متھرامیں پولیس نے مانٹ علاقے سے جمنا ایکسپریس پر گاڑی سوار دو اسمگلروں کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 184 پیٹی شراب برآمد کی ہے جس کی قیمت 10 لاکھ روپئے بتائی جاتی ہے۔

دو اسمگلر گرفتار،10 لاکھ کی شراب برآمد

By

Published : Nov 11, 2019, 11:09 PM IST

پولیس ذرائع نے پیر کو بتایا کہ مانٹ ٹول پلازہ پر چیکنگ کے دوران نوئیڈا کی جانب سے آرہی چار پہیہ گاڑی کی تلاشی لی۔ موقع سے 14 پیٹی شراب برآمد کی ہے۔
موقع سے فرار ہونے کی کوشش کررہے بہار باشندہ لال بابو شاہو اور مظفر باشندہ انرجیت کمارکوگرفتار کرلیا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ گرفتار اسمگلروں کو عدالت میں پیش کرنے کے بعد جیل بھیج دیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details