اردو

urdu

ETV Bharat / state

اے ایم یو کے 19 طلبا جی آر ایف اور نیٹ میں کامیاب - نیف اور جے آر ایف اردو نیوز

ملک کے معروف تعلیمی ادارے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں شعبۂ جیولوجی (علم ارضیات) کے 19 طلبا نے جے آر ایف اور نیٹ کے امتحانات میں کامیابی حاصل کی۔

19 students qualified net and jrf from geology department of amu

By

Published : Aug 28, 2019, 5:14 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 3:12 PM IST


علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں شعبۂ جیولوجی (علم ارضیات) میں جڑواں بھائی عاطف رضا اور قاسم رضا بھی ہیں، جنھوں نے جے آر ایف کوالیفائی کیا ہے۔ عاطف رضا کی آل انڈیا رینکنگ تیسری، جبکہ قاسم رضا کی رینکنگ 61 ویں ہے۔

اے ایم یو: شعبۂ جیولوجی کے 19 طلبا جی آر ایف و نیٹ میں کامیاب


عاطف رضا نے بتایا کہ 'نیٹ اور جی آر ایف کوالیفائی کرنے میں سینیئرز کا بھی اہم رول ہوتا ہے۔ وہ ان کی رہنمائی کرتے ہیں اور صحیح راستہ دکھاتے ہیں۔

Last Updated : Sep 28, 2019, 3:12 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details