مظفر نگر میں کورونا کے 19 نئے کیسز
مظفر نگر میں کورونا کے 19 مثبت کیسز ملنے کے ساتھ ہی متاثرین کی تعداد 160 ہو گئی ہے ۔جب کہ اس مہلک وبا سے اب تک 11 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
مظفر نگر میں کورونا کے 19 نئے کیسز
ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں کورونا متاثرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔آج بھی ضلع میں 19مثبت کیسز سامنے آئے ہیں۔ جس کے بعد ضلع انتظامیہ میں ہلچل مچی ہوئی ہے۔