اردو

urdu

ETV Bharat / state

نوئیڈا میں آج کورونا کے 186 نئے کیسز - اترپردیش نیوز

گوتم بدھ نگر کے نوئیڈا میں کورونا کی رفتار آج معمولی سی سست ہوئی ہے، لیکن اب بھی بڑی تعداد میں نئے کیسز کی آمد سے لوگوں میں خوف برقرار ہے۔

corona
علامتی تصویر

By

Published : Sep 13, 2020, 8:13 PM IST

آج بھی 186 نئے مریض سامنے آئے جہاں یہ تعداد 200 سے تجاوز ہو گئی تھی، اس کے مقابلے تھوڑا کم ہے۔

آج 168 مرض ٹھیک ہو کر اپنے گھر بھی لوٹے۔ اس طرح صحتیاب ہو کر اپنے گھروں کو لوٹنے والوں کی تعداد 8136 ہو گئی ہے۔

مزید پڑھیں:

بھارت میں کورونا کے 94 ہزار نئے کیسز

تاہم اب بھی ایکٹیو مریضوں کی تعداد 2008 ہے۔ وہیں ضلع میں کورونا سے 48 اموات ہو چکی ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details