اردو

urdu

ETV Bharat / state

مرادآباد: کورونا کے 186 نئے معاملے - Uttar Pradesh new

مرادآباد میں 186کورونا کے نئے معاملے سامنے آنے کے بعد اب ضلع میں کورونا مریضوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر سات ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔

مرادآباد: کورونا کے 186 نئے معاملے
مرادآباد: کورونا کے 186 نئے معاملے

By

Published : Sep 23, 2020, 3:54 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مرادآباد میں کورونا کے مریضوں میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، اس دوران آج مرادآباد میں 186کورونا کے نئے معاملے سامنے آئیں ہیں۔ جس کے بعد ضلع میں کورونا مریضوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر سات ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔

ویڈیو
وہیں ضلع میں اب تک چھ ہزار چار سو کورونا مثبت مریض صحتیاب ہوکر گھر جاچکے ہیں۔ جبکہ کورونا سے اب تک 130 مریضوں کی اموات ہوچکی ہے۔ ضلع کے دیگر ہسپتال میں اب بھی 1300 سے زائد کورونا کے مثبت مریض زیر علاج ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details