اردو

urdu

ETV Bharat / state

یوپی: کورونا وائرس کے 17955 ایکٹیو معاملے - پریاگ راج کی خبر

اتر پردیش میں کورونا وائرس کی بڑھتی وبا کے سبب ریاست میں تقریبا 5 لاکھ 72 ہزار 196 افراد کورونا سے متاثر ہیں جبکہ اب تک 8154 لوگ اپنی جوان گنوا چکے ہیں۔

up corona viruse updates
یوپی میں کورونا وائرس کے 17955 ایکٹیو معاملے

By

Published : Dec 19, 2020, 12:34 PM IST

اتر پردیش میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں ابھی تک کمی دیکھنے کو مل رہی تھی لیکن اب ریاست میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہونے لگا ہے، جو کہ تشویش ناک ہے۔ آج یو پی میں 1440 نئے معاملے سامنے آئے ہیں، وہیں، 18 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

یوپی میں اب تک 5 لاکھ 46 ہزار 87 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔

  • لکھنؤ میں 72092
  • کانپور میں 30247
  • پریاگ راج میں 26632
  • غازی آباد میں 24237
  • نوئیڈا میں 23621
  • وارانسی میں 20472
  • گورکھپور میں 19939
  • میرٹھ میں 19033
  • بریلی میں 13190

علی گڑھ میں 10679 مریض ڈسچارج کیے جا چکے ہیں۔
اس کے علاوہ دوسرے اضلاع سے بھی متعدد مریضوں کو ڈسچارج کیا گیا ہے۔


کرونا وائرس سے اتر پردیش میں اب تک 8154 لوگوں کی جان جا چکی ہے۔

  • لکھنؤ میں 1073
  • کانپور شہر میں 804
  • میرٹھ میں 422
  • وارانسی میں 415
  • پریاگ راج میں 377
  • گورکھپور میں 332
  • مراد آباد میں 175
  • آگرہ میں 170
  • بریلی میں 158


اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں کورونا متاثرین کی موت ہوئی ہے۔

مزید پڑھیں:

بھارت اسپوتنک وی کی 300 ملین خوراک تیار کرے گا


ریاست میں ایکٹیو معاملوں کی تعداد 17955 ہے۔

  • لکھنؤ میں 2901
  • میرٹھ میں 1593
  • غازی آباد میں 992
  • وارانسی میں 883
  • نوئیڈا میں 717
  • کانپور میں 675
  • پریاگ راج میں 687
  • گورکھپور میں 358
  • اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں بھی کورونا کے متعدد ایکٹیو کیس درج کیے گئے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details