آفیشیل ذرائع نے بتایا کہ آج 179 نئے افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ جبکہ 25 افراد شفایا ب ہوکر اسپتالوں سے ڈسچار ج ہوئے ہیں۔
وارانسی میں کورونا وائرس کے 179 نئے معاملے - ڈسچار ج
اترپردیش کے ضلع وارانسی میں جمعہ کو 179 نئے افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد ضلع میں مجموعی متاثرین کی تعداد 1822ہوگئی۔
وارانسی میں کورونا وائرس کے 179نئےمعاملے
انہوں نے بتایا کہ اب ضلع میں مجموعی متاثرین کی تعداد 1822ہوگئی ہے جس میں سے 788افراد صحت یاب ہوئے ہیں جبکہ 38افراد نے دم توڑا ہے۔
اس وقت ضلع میں 996مریضوں کا علاج جاری ہے۔