مرادآباد میں تقریبا 300 کورونا مثبت کیسز سامنے آئے ہیں، وہیں 222 مریض صحتیاب ہوئے ہیں۔
مرادآباد میں 14 مریضوں کی علاج کے دوران موت ہوچکی ہے۔ اور 61 مریضوں کا علاج جاری ہے۔
مرادآباد میں تقریبا 300 کورونا مثبت کیسز سامنے آئے ہیں، وہیں 222 مریض صحتیاب ہوئے ہیں۔
مرادآباد میں 14 مریضوں کی علاج کے دوران موت ہوچکی ہے۔ اور 61 مریضوں کا علاج جاری ہے۔
محکمہ صحت کی ٹیم ہر روز عام عوام سے لے کر سرکاری محکموں کے ملازمین کا کورونا ٹیسٹ کر رہی ہے۔
آج مرادآباد کے ایس پی دفتر پر تقریبا 17 پولیس اہلکاروں کی محکمہ صحت کی ٹیم نے کورونا جانچ کے لیے نمونے لیے ۔
کورونا ٹیسٹ ٹیم کے سپروائزر سنجیو کمار نے بتایا کی 36 گھنٹے بعد کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ آتی ہے۔