ڈسٹرکٹ تپِ دِق افسر ڈاکٹر شریش جین کے مطابق انڈین میڈیکل ایسوسی ایشن نوئیڈا نے ضلع میں سب سے زیادہ 216 ٹی بی کے مریضوں کو گود لیا۔ این جی او ممتا نے 194، آئی ایم اے گریٹر نوئیڈا نے 137، روٹری کلب دادری نے 56، سی ایم او آفس نے 40، بھارت وکاس پریشد نے 33، راشٹریہ لوگ منچ نے 30، اپنا ادھیکاری جنہت فاؤنڈیشن نے 30، جی پی ویلفیئر سوسائٹی نے 30، روٹری کلب سیفران نے 30، آر ایچ ایم فاؤنڈیشن نے 25، تروپتی بالاجی ایڈ اینڈ مارکیٹنگ نے 25 مریضوں کو گود لیا ہے۔ TB Patients Adopted In Noida
انفرادی طور بھی لوگوں نے اس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ اس سلسلے میں سماجی کارکن اشوک بجاج نے 50، روی بالی نے 25، دیانند شرما نے 25، سدھیر سردانہ نے 15، پرتیک بھارگوا نے 15، ملیکا بھارگوا نے 15، منیشا بھارگوا نے 15، ویتا گپتا نے 25، مکل گوپال نے 25، اینجاوالے نے 25، اے 25۔ ، للت کھنہ 24، سنیل ملہوترا 23 مریضوں کو گود لیا ہے۔ TB Patients Adopted In Noida