ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں کورونا وائرس کیسز کا نکلنا بدستور جاری ہے۔
آج بھی ضلع میں 16 مثبت کیس ملے ہیں۔ جس کے بعد ضلع انتظامیہ میں ہلچل مچ گئی۔ آج موصول ہوئی رپورٹ میں 16 مثبت کیس پائے گئے ہیں اور دیگر تمام رپورٹیں منفی آئی ہیں۔

40مثبت مریضوں کی رپورٹ منفی بھی آئی ہے۔ اب کورونا مثبت مریضوں کی تعداد358 ہے۔ مظفر نگر میں اب تک264 کے قریب کورونا مثبت افراد کی موت ہو چکی ہیں۔
مظفر نگر میں کورونا وائرس کے 16 نئے کیس ملے ہیں۔ ان میں سے کچھ مریضوں کو بیگراج پور میڈیکل کالج مظفر نگر کے آئسولیشن وارڈ میں بھیجا گیا اور کچھ کو ہوم آئسولیٹ کیا گیا ہے۔
میڈیکل کالج کے ڈاکٹروں کی ٹیم پہلے ہی تقریباً 29803کے قریب متاثرہ افراد کو صحت یاب کر چکی ہے۔