اردو

urdu

ETV Bharat / state

ٹرک اور بس کی ٹکر میں 14 افراد ہلاک - ٹکر میں 14 لوگوں کی ہلاکت کا خدشہ

ضلع فیروز آباد میں بدھ کی دیر رات آگرہ لکھنؤ ایکسپریس وے پر ایک ٹرک نے بس کو ٹکر ماری جس میں 14 لوگوں کی ہلاکت کی خبر ہے۔

ٹرک اور بس کی ٹکر میں 14 لوگوں کی ہلاکت کا خدشہ
ٹرک اور بس کی ٹکر میں 14 لوگوں کی ہلاکت کا خدشہ

By

Published : Feb 13, 2020, 4:23 AM IST

Updated : Mar 1, 2020, 4:04 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع فیروز آباد میں آگرہ لکھنؤ ایکسپریس وے پر ٹرک نے بس پر ٹکر ماری جس میں 14 افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے۔

یہ حادثہ فیروزآباد کے بھڈان علاقے میں بدھ دیر رات پیش آیا۔ آگرہ لکھنؤ ایکسپریس وے پر ایک ٹرک نے بس کو ٹکر مار دی۔

ٹرک اور بس کی ٹکر میں 14 لوگوں کی ہلاکت کا خدشہ

وہیں اس حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک اور متعدد زخمی بتائے جا رہے ہیں۔

اس سلسلے میں ایس ایس پی سچندر نے بتایا کہ بس میں کم از کم 40-45 مسافر تھے۔

وہیں حادثے کے شکار ہوئے مسافروں کو سیفئی کے منی پی جی آئی منتقل کیا گیا۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 4:04 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details