اترپردیش کے صحت محکمہ کی جانب سے جاری کردی ان اعداد و شمار میں بدھ کے روز پورے ریاست میں کورونا کے کل 13 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔
ان میں سے نوئیڈا سے 9 معاملے، آگرہ اور بستی سے ایک اور بلند شہر سے دو کورونا متاثر مریض شامل ہیں۔
کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی ہم بات کریں تو نوئیڈا سے سب سے زیادہ معاملے سامنے آئے ہیں۔بدھ تک نوئیڈا میں 48، میرٹھ میں 19، آگرہ میں 12، لکھنؤ میں 9، غازی آباد کے ساتھ بریلی میں 6، بلندشہر میں دو، پیلیبھیت میں 2، وارانسی میں 2، لکھیمپورکھیری، مردآباد، کانپور،جان پور، شاملی اور باگپت میں ایک ایک مریضوں کی رپورٹ مثبت تصدیق ہوئی ہوئی ہے۔