اردو

urdu

ETV Bharat / state

نوئیڈا میں کورونا وائرس کے 120 نئے معاملے - کورونا کے کم کیسز

گوتم بدھ نگر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے درمیان 120 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جب کہ 206 مریضوں کو ڈسچارج کیا گیا ہے۔

120 new cases of corona virus in Noida
نوئیڈا میں کورونا وائرس کے 120 نئے معاملے

By

Published : Sep 26, 2020, 10:03 PM IST

نوئیڈا کے گوتم بدھ نگر میں گذشتہ کئی دنوں سے 200 سے زیادہ کیسیز سامنے آرہے تھے جس سے لوگوں میں خوف اور تشویش تھی لیکن آج اچانک کم کیسز سے لوگوں کو تھوڑی راحت ملی ہے۔

نوئیڈا میں کورونا وائرس کے 120 نئے معاملے
نوئیڈا میں کورونا وائرس کے 120 نئے معاملے

اب تک ضلع میں مجموعی طور پر 10685 مریض صحتیاب ہوکر اپنے گھروں کو واپس لوٹ چکے ہیں۔ اب بھی 1637 مریض مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ ضلع میں اب تک 51 افراد فوت بھی ہو چکے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details