اردو

urdu

ETV Bharat / state

دو برس کی لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کا 12 برس کے لڑکےپرالزام - اترپردیش کی خبریں

اترپردیش کے ضلع غازی آباد میں ایک دو سالہ بچی کے ساتھ 12 سالہ لڑکے نےمبینہ طورپرجنسی زیادتی کی۔ پولیس نے لڑکے کو حراست میں لے لیا ہے۔

By

Published : Apr 7, 2021, 1:40 AM IST

اترپردیش کے غازی آباد میں افسوسناک واقعہ پیش آیا۔

اترپردیش کے ضلع غازی آباد میں ایک دو سالہ بچی کے ساتھ 12 سالہ لڑکے نےمبینہ طورپرجنسی زیادتی کی۔ پولیس نے لڑکے کو حراست میں لے لیا ہے۔

دو برس کی لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کا 12 برس کے لڑکےپرالزام

اطلاعات کے مطابق ، ملزم اسی علاقے میں رہتا تھا اور متاثرہ بچی کے گھر اکثرآتا جاتا تھا۔

اس سلسلے میں پولیس سپرنٹنڈنٹ (دیہی) ، ایراج راجہ نے ای ٹی وی بھارت سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لڑکے کو حراست میں لیا گیا ہے اور متاثرہ لڑکی کو علاج کے لئے ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

دریں اثنا ، پولیس نے تعزیرات ہند کی دفعہ 376 [جنسی زیادتی کی سزا] اور بچوں کے تحفظ برائے جنسی جرائم سے متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details