اترپردیش میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ یو پی میں 1986 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ 24 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔
ریاست کے جن اضلاع میں سب سے زیادہ کیسز ہیں وہ کچھ اس طرح ہیں۔
- نوئیڈا میں سب سے زیادہ 4030
- غازی آباد میں 4006
- لکھنؤ میں 3610
- کانپور نگر میں 2271
- میرٹھ میں 1807
- آگرہ میں 1477
- بنارس میں 1262
- بلند شہر میں 1029
- مرادآباد میں 935
- علی گڑھ میں 889
- جونپور میں 840
- فیروزآباد میں 592
- سہارنپور میں 614
- بستی میں 531
- رام پور میں 533
- بارہ بنکی میں 700
- امیٹھی میں 338
صوبے میں اب تک 28664 مریض ڈسچارج کیے گئے ہیں۔
- نوئیڈا سے 3033
- غازی آباد سے 2305
- لکھنؤ سے 1421
- کانپور سے 1263
- آگرہ سے 1214
- میرٹھ سے 1224
- سہارنپور سے 466