اردو

urdu

ETV Bharat / state

مظفرنگر میں کورونا کے 11 نئے کیسز

مظفرنگر میں کورونا کے 11 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ تو وہیں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 21 مریض صحت یاب ہوئے اور اب تک 105 سے زائد مثبت مریضوں کی موت بھی ہو چکی ہے۔

مظفرنگر میں کورونا کے 11 نئے کیسز
مظفرنگر میں کورونا کے 11 نئے کیسز

By

Published : Jan 16, 2021, 8:48 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں کورونا کے 11 نئے معاملے سمانے آئے ہیں۔ جس کے بعد ضلع انتظامیہ میں ہلچل مچ گئی۔ آج موصول ہوئی رپورٹ661 میں سے 11 مثبت کیسز پائے گئے ہیں اور دیگر تمام رپورٹیں منفی آئی ہیں۔

ان میں سے کچھ مریضوں کو بیگراج پور میڈیکل کالج مظفر نگر کے آئسولیشن وارڈ میں بھیجا گیا اور گچھ مریضوں کو ہوم آئسولیٹ کیا گیا ہے۔

راحت کی بات یہ بھی ہے کہ محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق 21 مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔

جس کے بعد کورونا مریضوں کی تعداد 232 رہ گئی۔ ضلع میں اب تک 105 سے زائد کورونا مثبت افراد کی موت بھی ہو چکی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: مظفرنگر: کورونا کے 24 نئے مریض ملنے سے انتظامیہ میں ہلچل

ABOUT THE AUTHOR

...view details