اردو

urdu

ETV Bharat / state

New Ambulances in Muzaffarnagar: ضلع مسجٹریٹ نے گیارہ ایمبولینس کو ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا - ضلع مسجٹریٹ نے گیارہ ایمبولینس کو ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

اترپردیش کے مظفرنگر شہریوں کو گیارہ ایمبولینس ملی ہیں، جنہیں ضلع مجسٹریٹ نے ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔ New Ambulances Launched in Muzaffarnagar

Ambulance Service In Muzaffarnagar
Ambulance Service In Muzaffarnagar

By

Published : Jun 18, 2022, 6:02 PM IST

مظفر نگر:ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر کے میڈیکل ہیلتھ اینڈ فیملی ویلفیئر ڈپارٹمنٹ کو 11 نئی ایمبولینس ملی ہیں جس کا افتتاح ضلع مجسٹریٹ چندر بھوشن سنگھ اور چیف میڈیکل آفیسر ڈاکٹر مہاویر سنگھ فوجدار نے ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔ New Ambulances Launched in Muzaffarnagar

ویڈیو دیکھیے۔

چیف میڈیکل آفیسر مہاویر سنگھ فوجدار نے معلومات دیتے ہوئے بتایا کہ ضلع میں 108 ایمبولینس گاڑیوں میں سے کچھ گاڑیاں بہت پرانی ہو چکی تھیں جن کی جگہ پر 11 نئی ایمبولینس ضلع کو دی گئی ہیں جن کا افتتاح ضلع مجسٹریٹ نے کلکٹریٹ کے احاطے میں کیا گیا۔ ضلع میں 108 ایمبولینس کی تعداد 33 ہے جو ہنگامی خدمات کے لیے کام کرتی ہیں۔ ساتھ ہی ضلع میں 102 ایمبولینس کی تعداد 24 ہے جو حاملہ خواتین کو مفت خدمات فراہم کرتی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ضلع کو نئی ایمبولینس ملنے سے عوام کو سہولت ملے گی۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details