ہردوئی پولیس نےبتایا کہ گرفتار ملزمین میں کچھ خواتین بھی شامل ہیں جن کے اوپر سنگین دفعات میں مقدمہ درج ہے، کچھ ایسے بھی ہیں جن کے خلاف عدالت سے وارنٹ جاری کیا جاچکا تھا لیکن وہ عدالت میں حاضر نہیں ہو رہے تھے،اس کے علاوہ پولیس نے ٹاپ ٹین ملزمین کو بھی گرفتار کیا ہے۔
ہرودوئی میں102جرائم پیشہ افراد گرفتار - پولیس نے ٹاپ ٹین ملزمین کو بھی گرفتار کیا ہے۔
ہردوئی پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے 102 ملزمین کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کردی ہے۔
102جرائم پیشہ افراد گرفتار
اس کے علاوہ ایس پی نے کہا کہ ملزمین کو ہر ہفتے پولیس اسٹیشن میں آکر حاضری لگانی ہوگی تاکہ علاقے میں کوئی واردات ہو تو ان کو گنہگار نہ ٹھہرایا جا سکے۔
Last Updated : Oct 2, 2019, 2:19 PM IST