اردو

urdu

ETV Bharat / state

سڑک حادثے میں دس افراد زخمی - مراد آباد جرائم نیوز

ریاست اترپردیش کے ضلع مرادآباد میں موجود درگاہ بابا فرید کے تین روزہ عرس کے آخری دن قل شریف میں شرکت کے بعد واپس لوٹ رہے افراد کی گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی اور اس حادثے میں دس افراد زخمی ہوگئے۔

سڑک حادثے مین دس عقیدت مند زخمی

By

Published : Oct 27, 2019, 8:43 PM IST

عقیدت مند ایک ٹیمپو میں سوار ہوئے، جن کی تعداد تقریبا 10 تھی۔ اس ٹیمپو کو ڈی سی ایم گاڑی والے نے پیچھے سے ٹکر مار دی اور اس کے بعد فرار ہو گیا۔

سڑک حادثے مین دس عقیدت مند زخمی

اس حادثے میں دس افراد زخمی ہوگئے۔ مقامی افراد نے ایمبولینس کو بلاکر زخمیوں کو قریبی ہسپتال پہنچایا جہاں ان کا علاج چل رہا ہے۔

اس کے علاوہ کسی اور حادثے یا جانی نقصان کی خبر نہیں ہے۔

پولیس اہلکار کی جانب سے کارروائی جاری ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details