ریاست اتر پردیش کے غازی آباد کے 10 افراد بھی محکمہ دہلی کے نظام الدین درگاہ میں منعقدہ مذہبی اجلاس میں شامل ہوئے تھے۔
محکمہ صحت کو اطلاع ملتے ہی ان افراد کو کورنٹائن کردیا گیا ہے۔
محکمہ صحت نے بتایا کہ 'دہلی کے نظام الدین درگاہ میں منعقدہ تبلیغی جماعت کے مذہبی اجلاس میں غازی آباد کے 10 افراد بھی شامل ہوئے تھے۔
انہوں نے بتایا کہ 'اجلاس میں شامل ہوئے سبھی افراد کو کورنٹائن کر دیا گیا ہے۔