اردو

urdu

ETV Bharat / state

انتخابی ریلی سے موبائل چوری - انتخابی ریلی سے موبائل چوری

میرٹھ میں اتحاد پارٹیوں کے امیدوار حاجی یعقوب قریشی نے میرٹھ ہاپوڑ روڈ پر بھوانی کولڈ اسٹور کے سامنے ایک انتخابی ریلی کے دوران بھیڑ کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ایک لڑکے نے خاتون سے اسکا موبائل چھین لیا تاہم بعد میں وہ پکڑ لیا گیا

موبائل چوری

By

Published : Apr 8, 2019, 6:02 PM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع میرٹھ میں اتحاد پارٹیوں کے امیدوار حاجی یعقوب قریشی ہاپوڑ روڈ پر بھوانی کولڈ اسٹور کے سامنے اپنی ریلی کر رہے تھے جس میں سابق وزیر اعلیٰ مایاوتی بطور مہمان خصوصی شریک تھیں، اور آر ایل ڈی کے سینیئر رہنما جینت چودھری بھی شامل تھے۔

متعلقہ ویڈیو

اسی دوران ریلی کی بھیڑ کا فائدہ اٹھاتے ہوئےایک لڑکے نے خاتون سے موبائل-فون چوری کر لیا۔

قابل ذکر ہے کہ چوری کے فورا بعد لڑکے کو پکڑ لیا گیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details