اردو

urdu

ETV Bharat / state

جموں و کشمیر: وزیر اعظم کے یوم پیدائش پر شجرکاری مہم - نریندر مودی کی سالگرہ

جموں و کشمیر کے ضلع اُدھم پور کے کاؤنسلرز نے محکمہ جنگلات کے تعاون سے وزیر اعظم نریندر مودی کی سالگرہ کے موقع پر شجر کاری مہم کا انعقاد کیا۔

tree plantation
tree plantation

By

Published : Sep 17, 2020, 7:24 PM IST

کرسچن کالونی، میونسپل آفس اور میٹاڈور اسٹینڈ میں پھلوں پودوں کے آیورویدک پودے لگائے گئے۔ اراکین نے شجرکاری کے تحفظ کا بھی وعدہ کیا۔

وزیر اعظم کے یوم پیدائش پر شجرکاری مہم

سٹی کونسل کے چیئرمین سریندر سنگھ خالصہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر شہر کے ماحولیات کا تحفظ کرنا ہے تو ہر شہری کو پودا لگانے کی ضرورت ہے۔ ہر روز شہریوں کو یہ عہد کرنا چاہیے کہ وہ ماحول کو صاف ستھرا اور سبز رکھنے میں مدد کریں گے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details