ادھم پور: جموں و کشمیر کے ادھم پور کے مانسار موڑ کے مقام پر مونگری، کھور گلی سے ادھم پور جانے والی مسافر بس حادثہ کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں ایک شخص کی موت جب کہ 41 افراد کے زخمی ہوگئے، جنہیں علاج کے لیے ضلع ہسپتال ادھمپور میں داخل کیا گیا ہے۔ بس میں کچھ طلبہ سوار تھے، جن دو کی حالت تشویشناک ہے۔ Bus Accident in Udhampur
Bus Accident in Udhampur ادھم پور بس حادثے میں ایک شخص کی موت، درجنوں افراد زخمی - ادھمپور سڑک حادثے میں درجنوں زخمی
ادھم پور کے مانسار موڑ کے مقام پر مونگری، کھور گلی سے ادھم پور جانے والی مسافر بس حادثہ کا شکار ہو گئی، جس کے نتیجے میں ایک شخص کی موت جب کہ 41 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ Bus Accident in Udhampur
![Bus Accident in Udhampur ادھم پور بس حادثے میں ایک شخص کی موت، درجنوں افراد زخمی j-and-k-dozens-injured-as-udhampur-passenger-bus-meets-with-accident](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-16540684-903-16540684-1664775345999.jpg)
ادھم پور سڑک حادثے میں ایک موت درجنو زخمی
ویڈیو
خبروں کے مطابق یہ بس روزانہ طے وقت پر چلتی تھی جو آج حادثے کا شکار ہوگئی۔ بتایا جا رہا ہے کہ اس بس میں بیٹھنے کی گنجائش 45 مسافروں کی تھی، لیکن بس میں 60 سے زیادہ مسافر سوار تھے۔ مسافروں میں زیادہ تر اسکول کے بعد یعنی کالج کے طلبہ تھے۔
مزید پڑھیں:
Last Updated : Oct 3, 2022, 1:15 PM IST