فٹ انڈیا مومنٹ کے تحت ادھم پور مونسپل کاؤنسل کی جانب سے ایک سائیکل ریلی نکالی گئی۔ سائیکل ریلی ادھم پور ضلع کمشنر کے دفتر سے نکالی گئی۔ اس موقع پر ادھم پور کے ضلع کمشنر پیوش سنگلا مہمان خصوصی کے طور پر شامل ہوئے۔ سنگلا نے ہری جھنڈی دکھا کر سائکل ریلی کو روانہ کیا۔
اس پروگرام میں ادھم پور مونسپل کاؤنسل کے تمام کاؤنسل موجود رہے۔