جموں و کشمیر کے ضلع اودھمپور میں کورونا وائرس سے جنگ میں ضلع انتظامیہ کی طرف سے جدید آلات متعلقہ محکمہ کو متعارف کروائے جارہے ہیں۔
اس سلسلے میں آج ضلع ترقیاتی کمشنر ڈاکٹر پیوش سنگلا نے ضلع کی تین میونسپل کونسلوں اور سٹی کمیٹیوں کو تین ٹریکٹر دیئے جو کورونا کو شکست دینے میں نمایاں کردار ادا کریں گے۔