مرکزی بجٹ میں بینکز کی نجکاری کی تجویز کے خلاف 'یونائیٹیڈ فورم آف بینک یونین' کی اپیل پر 15 اور 16 مارچ کو ملک گیر بینک ہڑتال کے تحت ملک بھر میں بینک ملازمین ہڑتال پر ہیں، اس سلسلے میں جموں و کشمیر کے ضلع ادھپور میں بھی بینک ملازمین نے ہڑتال کی ہیں۔
سرکاری بینکز کی نجکاری کے خلاف ادھمپور میں بھی احتجاج - bank employees aganist privatization of banks news in urdu
سرکاری بینکز کی نجکاری کے خلاف ملک بھر میں بینک ملازمین اور افسران نے دو روزہ ہڑتال(15 اور 16 مارچ) ہیں۔ اس سلسلے میں آج ادھمپور میں بھی احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
Two days strike of Bank Employees aganist privatization of banks.
واضح رہے کہ اس نجکاری کی وجہ سے بینکز کے کام کاج مکمل طور پر ٹھپ ہیں۔ بینک ملازمین کا کہنا ہے کہ اگر حکومت بینک کی نجکاری کے فیصلے پر دوبارہ غور نہیں کرتی ہے تو وہ مزید احتجاجی مظاہرے کریں گے'۔