اردو

urdu

ETV Bharat / state

ادھم پور: پرشانت پبلک اسکول میں تین روزہ یوگا کیمپ - بچے، جوان اور بزرگ شامل

کاؤٹ گائڈ راکیش نے يوگا کے بارے میں جانکاری دیتے ہوئے کہا کہ بیماریوں سے بچنے میں یوگا اہم رول ادا کر سکتا ہے۔

پرشانت پبلک اسکول میں تین روزہ یوگا کیمپ
پرشانت پبلک اسکول میں تین روزہ یوگا کیمپ

By

Published : Sep 28, 2020, 4:06 PM IST

ضلع اسکاؤٹ اینڈ گائڈ کی جانب سے آج ادھم پور کے پرشانت پبلک اسکول میں تین روزہ یوگا کیمپ لگایا گیا ہے۔ کیمپ میں بچے، جوان اور بزرگ شامل ہوں گے اور یوگا سیکھیں گے۔ یوگا کیمپ اسکاؤٹ اینڈ گائڈ کی جانب سے 'فٹ انڈیا مومنٹ' کے تحت لگایا گیا ہے۔

پرشانت پبلک اسکول میں تین روزہ یوگا کیمپ

اسکاؤٹ ماسٹر راکیش نے يوگا کے بارے میں جانکاری دیتے ہوئے کہا کہ بیماریوں سے بچنے میں یوگا اہم رول ادا کر سکتا ہے۔ اس موقع پر راکیش نے لوگوں کو یوگا سکھایا۔

یہ بھی پڑھیں: پٹواری کی ذات پر تنقید، بی ایس پی کا مظاہرہ


کیمپ میں لوگوں کو یوگا دیگر فوائد بتائے گئے۔ اسکاؤٹ گائڈ نے اس بات پر زور دیا کہ ہر شخص کو روزانہ یوگا کرنا چاہیے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details