اردو

urdu

ETV Bharat / state

'سوچھتا بھارت ابھیان' پروگرام کا انعقاد - clean india program organised in kashmir

جموں و کشمیر کے ضلع ادھم پور میں سنٹرل ریزرو پولیس فورس کی 137 بٹالین نے 'سوچھتا بھارت ابھیان' پروگرام کا انعقاد کیا۔

'سوچھتا بھارت ابھیان' پروگرام کا انعقاد

By

Published : Sep 25, 2019, 4:53 PM IST

Updated : Oct 1, 2019, 11:47 PM IST

مہاتما گاندھی اور وزیراعظم نریندر مودی کے ذریعے شروع کی گئی 'سوچھتا بھارت ابھیان' کے سلسلے میں صفائی ہی خدمت کو لے کر 137 مرکزی ریزرو پولیس فورس بٹالین کے جوانوں کے ذریعے بھارتیہ ودیا مندر ہائی اسکول ادھم پور میں صفائی مہم چلائی گئی۔ جس میں اسکول کے اندر اور باہر صفائی ستھرائی کی گئی۔ اس کے بعد وہاں موجود اساتذہ اور طلبہ کو حفظان حلف دلایا گیا۔

'سوچھتا بھارت ابھیان' پروگرام کا انعقاد
اس پروگرام میں بٹالین کے دیگر افسران اور ملازمین نے بھی بھاری حصہ لیا۔ بھارتیہ ودیا مندر اسکول کی پرنسپل محترمہ رینو شرما اور اسکول کے دیگر طلباء نے اس مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔اسکول کے پرنسپل نے 137 بٹالین سنٹرل ریزرو پولیس فورس کی تعریف بھی کی۔
Last Updated : Oct 1, 2019, 11:47 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details