اردو

urdu

ETV Bharat / state

Indian Army Day 2022: ادھم پور میں آرمی ڈے کے موقع پر پروگرام کا انعقاد - ادھموپور کی خبر

بھارت میں 74 واں انڈین آرمی ڈے' منایا گیا اور اسی کے پیش نظر کمانڈینٹ ہیڈکوارٹر ادھم پور Commandant Headquarters Udhampur میں ایک پروگرام منعقد کر کے شہید فوجی جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

ادھم پور میں 74 ویں آرمی ڈے کے موقع پر پروگرام کا انعقاد
ادھم پور میں 74 ویں آرمی ڈے کے موقع پر پروگرام کا انعقاد

By

Published : Jan 15, 2022, 6:38 PM IST

Updated : Jan 15, 2022, 8:36 PM IST

بھارتی فوج Indian Army نے کمانڈ ہیڈکوارٹر ادھم پور میں 74 ویں آرمی ڈے کے موقع پر پروگرام کا انعقاد کیا جس میں لیفٹیننٹ جنرل وائی کے جوشی کی جانب سے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

ادھم پور میں 74 ویں آرمی ڈے کے موقع پر پروگرام کا انعقاد

واضح رہے کہ 15 جنوری کو ہی بھارتی افسر کوڈنڈیرا ایم کریپا نے انگریزوں سے بھارتی فوج کی کمان حاصل کی تھی۔ تب سے اس 15 جنوری کو آرمی ڈے کے طور پر منایا جاتا ہے۔ یہ دن بھارت کے بہادر سپاہیوں کو سلام پیش کرتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: آرمی ڈے کے موقع پر شہیدوں کو خراج عقیدت

بھارت میں آرمی ڈے دہلی اور ملک بھر کے آرمی ہیڈ کوارٹرز میں پریڈ کے ساتھ منایا جاتا ہے۔ رواں برس یہ دن کووڈ-19 پروٹوکول کے ساتھ منایا جا رہا ہے کیونکہ بھارت کورونا اور اومیکرون کے پھیلاؤ کے معاملات میں اضافے سے دوچار ہے۔

Last Updated : Jan 15, 2022, 8:36 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details