اردو

urdu

ETV Bharat / state

پونچھ: آزادی کے امرت مہا اتسو کے موقع پر صاف صفائی مہم - ای ٹٰ وی بھارت اردو

آزادی کے امرت مہا اتسو کے تحت میونسپلٹی کی جانب سے صاف صفائی مہم عمل میں لائی گئی۔

پونچھ:آزادی کے امرت مہا اتسو کے موقع پر صاف صفائی مہم
پونچھ:آزادی کے امرت مہا اتسو کے موقع پر صاف صفائی مہم

By

Published : Sep 30, 2021, 5:28 PM IST

آزادی کے امرت مہا اتسو کے تحت میونسپلٹی کی جانب سے صاف صفائی مہم عمل میں لائی گئی۔ پونچھ میں میونسپل کارپوریشن کی جانب سے آزادی کے امرت مہا اتسو کے موقع پر یہ مہم ہفتہ بھر چلائی جائے گی۔

پونچھ:آزادی کے امرت مہا اتسو کے موقع پر صاف صفائی مہم

پونچھ نگر وارڈ نمبر 4 کونسلر امتیاز سالاریا اور سٹی کونسل کے سی ای او کی قیادت میں صفائی آگاہی ریلی کا انعقاد کیا۔

ریلی کے دوران لوگوں میں آگاہی پیدا کرنے کے لیے کئی طرح کے کوڑے دان تقسیم کئے گئے، تاکہ لوگ کوڑا کرکٹ ادھر ادھر نہ پھینکیں اور متعدد بیماریوں سے بچنے کے لیے تاکید کی گئی۔

انہوں نے کہا کہ یہ مہم گاندھی جنتی تک چلے گی تاکہ پونچھ نگر کو صاف رکھا جاسکے

اس مہم کے دوران انسپیکٹر محمد حنیف، وشال کمار اور حمید مہمان خصوصی کے طور پر موجود تھے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details