اردو

urdu

ETV Bharat / state

جیل میں میڈیٹیشن کیمپ کا اہتمام - meditation camp held in udhampur jail

ادھمپورجیل میں برہما کماری دھیان کیندر کے تعاون سے ڈسٹرکٹ جیل اتھارٹی ادھمپور کے زیر اہتمام ہفت روزہ میڈیٹشن کورس کا اہتمام کیا گیا۔

Arrangement of meditation camps in udhampur jail
جیل میں میڈیٹیشن کیمپ کا اہتمام

By

Published : Feb 14, 2020, 8:04 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 8:49 AM IST

ادھمپورجیل میں برہما کماری دھیان کیندر کے تعاون سے ڈسٹرکٹ جیل اتھارٹی ادھمپور کے زیر اہتمام ہفت روزہ میڈیٹشن کورس کا اہتمام کیا گیا۔ اس طرح کے پروگرام سے قیدیوں کی زندگی میں تبدیلی آتی ہے۔

کیمپ کے دوران قیدیوں نے برہما کماری دھیان کیندرسے استفادہ کیا۔

جیل میں میڈیٹیشن کیمپ کا اہتمام

دھیان کیندر کے اساتذہ نے قیدیوں کو جسم ، دماغ اور روح پر مراقبہ کرنے کے لیے کہا ہے اور اس کے فوائد سے انہیں روشناش کرایا۔

اس موقع پر سپرنٹنڈنٹ جیل ہریش کوتوال نے کہا کہ ہم جیل سے رہائی کے بعد اپنی زندگی بسر کرنے والے قیدیوں کی زندگیوں میں مجموعی طور پر تبدیلی لانے کے لئے اس طرح کے کیمپ کا اہتمام کرتے ہیں۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 8:49 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details