شمالی ہند میں لوہری کا تہوار بڑی دھوم دھام سے منایا جاتا ہے اور یہ قدیم برسوں سے جاری ہے لیکن آج کا نوجوان کہیں نہ کہیں قدیم ثقافت سے دور ہوتا جارہا ہے۔
ادھم پور: لوہری کے موقع پر قدیم ثقافت کو برقرار رکھنے کی کوشش - لوہری کا تہوار
جموں و کشمیر کے ضلع اُدھم پور میں مقامی فنکار مادھوی شرما یا دیگر فنکاروں نے اپنی ثقافت کو زندہ رکھنے کا انتخاب کرتے ہوئے لوہرے کے موقع پر مختلف فن پارے(چھجّے) بنائے۔
لوہری کے تہوار پر قدیم ثقافت کو برقرار رکھنے کی کوششر
اسی فکر کو لے کر اودھم پور کے نوجوانوں نے لوہری کے تہوار کے موقع پر ایک پروگرام کا اہتمام کیا جس میں ہر عمر کے لوگوں نے شرکت کی اور فن پارے(چھجّے) بنا کر پیغام دی اکہ وہ اپنی قدیم ثقافت نہیں بھولے ہیں۔